21 جولائی 2015 - 19:28
فرانسیسی وزیر خارجہ آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے

فرانسیسی وزیر خارجہ فابیوس آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے اس دورے میں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ فابیوس آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے اس دورے میں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

فرانسیسی وزیر خارجہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ بھی مختلف موضوعات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169